ماہیگیر خوفزدہ ہیں کیونکہ چین کی نظر پاکستان کی فشریز پر ہے
بحیرہ عرب پر واقع شہر گوادر کے ماہی گیر پاکستانی فشریز سیکٹر میں چین کی بڑھتی دلچسپی سے خوفزدہ ہیں۔ “اگر اس کا مطلب ہے کہ ان کے ٹرالر ہمارے مچھلی کے ذخیرے ہڑپ کرجائیں گے تو ہمیں چینیوں سے کوئی...
View Articleپاکستان کے دور دراز دیہاتوں میں ، پانی تک رسائی تحفظ کی ضمانت نہیں
پاکستان کی ساحلی بیلٹ پر بحیرہ عرب سے کوئی سات کلومیٹر دور واقع رتو خان رند گاؤں کے رہائشی گلاں الله بخش کے پاس بہت سی وجوہات ہیں کہ رتو خان رند میں زندگی کیوں اتنی دشوار ہے- Read the whole...
View Articleشمالی پاکستان میں زیادہ تر نلکوں کا پانی پینے کے قابل نہیں ہے
گلگت بلتستان پورے پاکستان کو پانی کی فراہمی میں اہم مقام رکھتا ہے۔ یہ خطہ تقریبا 7000 گلیشیئرز کا گھر ہے ، جو سندھ طاس میں پگھلے ہوۓ پانی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں ، جس پر پاکستان کا کلیدی انحصار ہے۔ اس...
View Articleپاکستان اخراج پر قابو رکھتے ہوۓ کس طرح خود کو ٹھنڈا رکھ سکتا ہے؟
ثاقب علی کراچی کے ڈیفنس کمرشل ایریا میں دکانوں کے ایک سلسلے میں سے ایک دکان، ہائی ٹیک الیکٹرانکس میں اپرنٹس ہیں، جو گھریلو آلات جیسے ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹرز کی مرمت میں مہارت رکھتی ہے۔ علی نے...
View Articleغلیظ، خستہ حال دریاۓ کابل افغانستان اور پاکستان میں لاکھوں افراد کے لئے خطرات...
اپریل 2022 کے آخری دن تک، دریائے کابل براۓ نام حد تک افغانستان سے پاکستان کی طرف بہہ رہا تھا۔ اس دن، 30 اپریل کےلئے 10 سالہ اوسط 41,200 کیوسک کے مقابلے میں، سندھ کی بڑی معاون ندی نے دریائے سندھ کو...
View Articleکوئلے کی دھول پاکستان میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہے
صبح کی خشک ہوا ہے، گہرے سرمئی بادل چھائے ہوۓ ہیں اور بچے اپنے مٹّی اور اینٹوں کے گھروں کے باہرننگے پاوں کھیل رہے ہیں۔ دوکی معدنیات سے مالا مال ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی صوبہبلوچستان میں واقع...
View Articleکراچی کی ساحلی پٹی پہ تعمیری سرگرمی ماحولیاتی نظام اور لوگوں کے ذریعہ معاش پر...
یہ ماہ رمضان میں اپریل کی ایک روشن اور مرطوب شام ہے۔ مسلم اسحاق دن بھر ماہی گیری کے بعد ابھی ابراہیم حیدری میں جیٹی پر واپس آۓ ہیں اور اپنی کشتی باندھ رہے ہیں۔ وہ اور ان کا عملہ صبح 4 بجے جنوبی...
View Articleگندا آلودہ پانی کراچی کی سمندری حیات کے لیےانسان کی پیدا کردہ آفت ہے
کراچی کے ضلع کورنگی میں ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری کے قریب چشمہ گوٹھ کے رہائشی علاقوںمیں موجود جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، کبھی نا اٹھائے جانے والا کوڑا کرکٹ، اور بدبو یہاں کے مکینوں کیمشکلات کا منہ...
View Articleسرحدوں سے منقسم ،لاہور اور دہلی میں ا سموگ کی صورتحال ایک جیسی ہے
پاکستان میں لاہور اور بھارت میں نئی دہلی کو بہن شہر سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان میں بہت سی چیزیں مثال کے طور کھانے پینے کی اشیاء اور ثقافت مشترک ہیں ۔لیکن اب ان دونوں شہروں کے درمیان ایک اور چیز مشترک ہو...
View Articleروشنی کی آلودگی کراچی کے ساحل پر آنے والے کچھوؤں کو خطرے میں ڈال رہی ہے
14 اگست 2023 کو جب پاکستان نے یوم آزادی منایا تو صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ نے 5.9 کلومیٹر طویل ماڑی پور سڑک کا افتتاح کیا۔ عالمی بینک نے اس سڑک کو ٹھیک کرنے کے لئے رقم دی۔ یہ کراچی شہر کے لئے ایک بڑے...
View Article